0

وشما فاطمہ کے تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے، تصاویر وائرل

اسلام آباد:شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وشما فاطمہ کی تھائی لینڈ میں سیر سپاٹوں کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ وشما فاطمہ نے تھائی لینڈ کے تاریخی اور تفریحی مقامات سے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔وشما فاطمہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’فوٹو ڈمپ‘ ساتھ ہی ڈائناسور کی ایموجی بھی بنائی۔انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر پسندیدگی کا اظہار بھی کررہے ہیں۔شما فاطمہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔اداکارہ نے گزشتہ دنوں بھی تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر پسندیدگی کا اظہار بھی کررہے ہیں۔وشما فاطمہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔اداکارہ نے گزشتہ دنوں بھی تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں