0

ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر رضوان نے شاہین کو کیا خاص تحفہ دیا؟

اسلام آباد :پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر ساتھی کھلاڑی محمد رضوان نے ایک خاص تحفہ دیا ۔شاہین شاہ آفریدی نے اتوار کو سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کیں۔قومی بولر نے سری لنکا کے نشان مدوشکا کو آؤٹ کر کے 100 ویں وکٹ حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں