161

ملالہ یوسف زئی نے اپنی تعلیم مکمل کر لی، ملالہ یوسفزئی نے برطانیہ کی مشہور و معروف آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی گریجویشن کی ڈگری مکمل کر لی ہے،ڈگری وصول کرنے کے بعد ملالہ یوسفزئی اب باقاعدہ طور پر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ بن گئی ہیں

یوسف زئی نے اپنی تعلیم مکمل کر لی، ملالہ یوسفزئی نے برطانیہ کی مشہور و معروف آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی گریجویشن کی ڈگری مکمل کی ہے،ڈگری وصول کرنے کی تقریب میں ملالہ یوسفزئی کے ساتھ انکے والدین اور انکے شوہر بھی موجود تھے،ڈگری وصول کرنے کے بعد ملالہ یوسفزئی اب باقاعدہ طور پر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ بن گئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں