0

آئی ایم ایف سے معاہدے ، پاکستان نے امریکہ سے پھر مدد کیوں مانگ لی،جانیں

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان نے امریکہ سے پھر مدد مانگ لی۔فاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو ملک کی معاشی صورت حال سے آگاہ کیا اور آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں