0

اسلام آباد، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار

اسلام آباد :سابق وفاقی وزیر چوہدری غلام سرور خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ غلام سرور خان کے ساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق غلام سرور خان 9 مئی کے واقعات میں مطلوب تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں