0

مرغی کے گوشت کی قیمت میں نما یاں کمی،اچانک خبر نے شہریوں کے ہوش اُڑ ا دیئے

اسلام آباد:مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے کمی ہو گئی۔ زندہ مرغی 5 روپے کمی کے بعد 427 روپے کی ہوگئی،مرغی کا گوشت 7 روپے کمی کے بعد 641 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا ہے،خیال رہے کہ چند دن قبل لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 10روپے کمی سے قیمت 240روپے فی درجن مقرر کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں