0

وہ شعبہ جسے چیٹ جی ٹی پی سے کوئی خطرہ نہیں

کلون: چیٹ جی ٹی پی کے آنے کے بعد سے ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ یہ ٹیکنالوجی بڑی تعداد میں لوگوں کی نوکریاں ختم کرسکتی ہے۔ لیکن ایک شعبہ ایسا ہے جس کو اس سے کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور وہ ہے ’کامیڈی‘۔ یعنی چیٹ جی پی ٹی مزاحیہ مواد اور معلومات بنانے کا کوئی خاص تجربہ نہیں رکھتی۔ دو جرمن محققین سوفی جینٹش اور کرسٹین کرسٹنگ نے ایک تحقیق میں چیٹ جی ٹی پی کے متعلق یہ جاننے کی کوشش کی کہ آیا اس میں مزاح کرنے اور موقع کی مناسبت سے لطائف پیش کرنے کی صلاحیت ہے یا یہ آن لائن لطائف کو ڈھونڈ کر سمجھے بغیر نقل کردیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں