0

’’فری آٹا تقسیم پروگرام ‘ پولیس افسران کے لئے بڑی خوشخبری ،ایسا شاندار اقدام ،جان کر آپ بھی فخر کریں گے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے دوران فری آٹا تقسیم پروگرام میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس افسران کیلئے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے دو ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ماہ رمضان کے دوران مفت آٹا تقسیم میں ڈیوٹی کرنے والے آر پی اوز ، سی پی او ، ڈی پی اوز ، ڈی ایس پیز کے نام مانگ لیے گئے ،اے آئی جی فنانس نے سی سی پی او لاہور سمیت تمام اضلاع کے افسران سے فوری لسٹیں طلب کر لیں،افسران کودو بنیادی تنخواہیں 30 جون سے قبل ٹرانسفر کر دی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں