109

بھارتی ریاست گجرات میں 100 ہندوؤں کے اسلام قبول کرنے پر 9 مسلمان گرفتار

نئی دلی: بھارتی ریاست گجرات میں 100 ہندوؤں کے اسلام قبول کرنے پر 9 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ضلع بھروچ میں واساوی ہندؤ کمیونٹی کے 100 افراد نے اسلام قبول کرلیا، جس پر گجرات پولیس حرکت میں آئی اور ایف آئی آر درج کر کے 9 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا۔ بھارت میں مذہبی پروپیگنڈے کے آڑ میں دوسرے مذاہب کے افراد کو اسلام قبول کرنے سے روکا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں