83

تھائی لینڈ، سکول کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

تھائی لینڈ :تھائی لینڈ میں طوفان باد و باراں کے باعث سکول کی چھت گرنے سے چار بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔شمالی صوبے پھیچت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ گزشتہ رات تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش نے سب تہس نہس کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں