140

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔فاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ ملاکنڈاور پشاور سمیت دیگر علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے کی شدت ،گہرائی اور مرکز کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں