97

قابض اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری،نابلس میں فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی :قابض اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری ہے،نابلس میں فائرنگ کرکے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔قابض اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس پر دھاوا بول دیا۔ بلاطہ کیمپ میں دھماکوں سے کئی گھر مسمار کردئیے۔ فائرنگ کرکے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔متعدد زخمی ہوئے۔جوابی کارروائی میں فلسطینی نوجوانوں نے پتھر برسائے۔ جنین کیمپ میں بھی چادر اورچار دیواری کا تقدس پامال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں