134

ملالہ یوسفزئی کو جیون ساتھی مل گیا

نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے منگل کو تصدیق کی کہ وہ اب ایک شادی شدہ خاتون ہیں
برطانیہ میں مقیم نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عصر ملک نامی پاکستانی نوجوان سے نکاح کرلیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری کردہ تصاویر میں ملالہ یوسفزئی نکاح کے دوران اور اس کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ دیکھی جا سکتی ہیں۔
ٹوئٹر پر اپنے نکاح کی خبر شیئر کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے لکھا کہ ’آج میری زندگی کا اہم دن ہے۔ آثر اور میں زندگی کے ساتھی بن گئے ہیں۔ ہم نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ برمنگھم میں نکاح کی تقریب منعقد کی۔
ay

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں