110

ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

لاہور: ٹی 20 ورلڈکپ کے 39 ویں میچ میں انگلینڈ کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی ورلڈکپ کے 39 ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

اس وقت جوبی افریقا کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پروٹیز نے 11 اوورز میں 85 رنز بنا لیے ہیں۔ ڈی کوک 34 اور ڈوسن 44 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں