167

حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے ہیں یا نہیں؟ عمران خان کی زیرصدارت اجلاس جاری

لاہور :سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت مرکزی رہنماوں کااجلاس جاری ہے۔اجلاس میں شاہ محمود قریشی،فواد چوہدری، شبلی فراز، سینیٹراعظم سواتی، اعجاز چوہدری اور محمود خان شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں