103

پاکستانیوں کیلئے انتہائی بری خبر پکنک منانے جانیوالوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

اسلام آباد: کراچی سے پکنک منانےکینجھرجھیل جانے والوں کی گاڑی کوحادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین میں ٹکر ہوئی، حادثے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق قذافی ٹاؤن کراچی کے رہائشی افراد وین میں سوار تھے اور چلیا کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نے ان کی وین کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں چل بسا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں