117

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے خواجہ طارق کے ساتھ اپنی مبینہ آڈیو لیک کو رائٹ ٹو پرائیویسی کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ طارق رحیم سے پرائیویٹ گفتگو ہے، رائٹ ٹوپرائیویسی کےخلاف ہےکہ دو افرادکی گفتگو ایسےاچھالی جائے۔انہوں نے کہا کہ میں نےکونساکشمیربیچا ہے اور کونسا کوئی پاکستان کا سوداکیا ہے، مجھےنہیں یاد کہ خواجہ طارق رحیم سےکس کیس پر اورکب بات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں