129

مریم نواز سعودی عرب سے پاکستان واپس کب آئیں گی ؟ جانیے

ریاض :مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز سعودی عرب سے کل پاکستان واپس پہنچیں گی ۔ کہ مریم نواز سعودی عرب عمرہ کی ادائیگی کیلئے گئیں تھیں، اب وہ کل فیملی کے ہمراہ وطن واپس پہنچیں گی ۔یاد رہے کہ مریم نواز نے نوازشریف کے ساتھ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات بھی کی تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں