171

خیبر پختونخوا میںشوال کا چاند دیکھنے کیلئے مسجد قاسم خان کمیٹی کا اجلاس شروع

پشاور :شوال کا چاند دیکھنے کے لیے پشاور کی مسجد قاسم علی خان کی کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہو گا۔شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہو گا جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد پشاور میں شروع ہو گا، اجلاس کی صدارت شیخ الحدیث مولانا احسان الحق کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں