99

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا معاملہ؛ وزیراعظم کامولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون ، سربراہ پی ڈی ایم نے اپنے مؤقف سے آگاہ کردیا

اسلام آباد:اسلام آبادملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے معاملے پروزیراعظم شہبازشریف کا سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو اپنے مؤقف سے آگاہ کردیا ۔ کہ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ جلد بازی کے بجائے عدالت سے عید کے بعد کا وقت لیا جائے ،مولانا فضل الرحمان نے استفسار کیا کہ پی ٹی آئی کی سب باتیں ماننی ہیں تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں