107

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست؛ سیاسی جماعتوں کے قائدین سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آبا:ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی،سیاسی جماعتوں کے قائدین سپریم کورٹ پہنچ گئے ۔ مسلم لیگ (ن)کی قیادت سپریم کورٹ پہنچ گئی ،وفاقی وزراعظم نذیر تارڑ، ایاز صادق اور عطا اللہ تارڑ سپریم کورٹ پہنچے ۔مسلم لیگ (ق)کے رہنما طارق بشیر چیمہ بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے جبکہ پیپلزپارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں