123

عمران خان نے ایک ماہ میں امریکی حکمران جماعت کے کتنے لوگوں سے بات چیت کی ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد ؛اسلام آبادتحریک انصاف امریکی صدر جوبائیدن کی حمایت حاصل کرنے کیلئے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے ۔ کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں امریکہ کے چار قانون سازوں سے بات چیت ہوئی ہے جس دوران پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کے مطالبے کی حمایت کرنے پرزور دیاہے ،عمران خان نے جن ارکان پارلیمنٹ سے رابطہ کیا ان کا تعلق حکمران جماعت ڈیموکریٹس سے ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں