105

حکومت کسی قانون میں ترمیم چاہتی ہے تو بیٹھ کربات کرنےکو تیار ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کسی قانون میں ترمیم چاہتی ہے تو بیٹھ کربات کرنےکےلیے تیار ہیں لیکن عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو تقسیم کرنے کی باتیں نہیں ہونی چاہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت آئین پرججز کی علمی بنیادوں پرتقسیم کو سیاسی تقسیم بنانا چاہتی ہے جوناقابل قبول ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں