124

آئی ایم ایف سے مکمل معاہدے کیلئے دوست ممالک سے 6 ارب ڈالر کے وعدے چاہئیں: مفتاح بول پڑے

اسلام آباد:سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مکمل معاہدے کے لیے دوست ممالک سے 6 ارب ڈالر کے وعدے چاہئیں۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ چھ ارب میں سےآئی ایم ایف کے بورڈ سے پہلے تین ارب ہمارے اکاؤنٹ میں آجانے چاہئیں۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اہداف پورے کرنے کے سوا ہمارے پاس کوئی راہ نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں