110

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کردیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے عدالتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے اپیل پرجسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں2رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔سنگل بنچ نے1990سے2001تک تحائف کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم دیاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں