124

ٹی20ورلڈ کپ:افغانستان کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور:ٹی 20ورلڈ کپ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ کھیل رہی ہے جبکہ یہ میگا ایونٹ کا 24واں میچ ہے جس میں افغانستان کی ٹیم نے پہلے ٹاس جیتا اور پاکستان کو فیلڈنگ کرنے کی دعوت دی۔
پاکستان سکواڈ

پاکستان پلئینگ الیون میں کپتان بابر اعظم ، محمد رضوان ، فخر زمان شامل محمد حفیظ ، شعیب ملک ، آصف علی ، عماد وسیم،شاداب خان ، حسن علی ، حارث رؤف اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں