107

جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو کن شہروں میں رکھا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( آن لائن)جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو کن شہروں میں رکھا جائے گا؟اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں ۔ ذرائع کاکہناہے کہ اسد عمر ڈی جی خان، اعظم سواتی کو رحیم یار خان جیل میں رکھا جائے ،شاہ محمود قریشی اٹک، عمر سرفراز چیمہ کو بھکر کی جیل میں رکھا جائے گا۔ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناتھا کہ مراد راس ڈی جی خان اورولید اقبال کو لیہ جیل میں رکھا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں