103

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 272 روپے ہو گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 280 اور لائٹ سپیڈ ڈیزل 196 روپے 68 پیسے کا ہو گیا ہے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 202 روپے 73 پیسے ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں