134

مریم نواز کھلے عام اداروں کو دھمکیاں دے رہی ہیں، کسی ادارے نے ایکشن نہیں لیا: فواد چوہدری نے اور کیا کچھ کہہ دیا

لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کھلے عام اداروں کو دھمکیاں دے رہی ہیں، حیران ہوں کسی ادارے نے ایکشن نہیں لیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری چھوٹی سی بات پر فوری نوٹس لے لیا جاتا ہے، مریم نواز اداروں کو کھلے عام دھمکیاں دے رہی ہیں مگر کوئی ادارہ ایکشن لیتا نظر نہیں آتا ، مریم نواز کا میڈیا سیل عدالتوں کیخلاف مہم چلا رہا ہے۔اس حکومت نے الیکشن نہیں کروانے، انتخابات عوام کروائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں