132

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 24 تا 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی اور 2 جنوری 2023 سے پنجاب بھر کے اسکولوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں