117

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ،طلبا کے لیےبڑی خوشخبری آگئی

کراچی( آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم سندھ نے کہاہے کہ سندھ میں تمام تعلیمی اداروں میں20 دسمبر سے سردیوں کی تعطیلات ہوں گی جبکہ تعلیمی ادارے 2 جنوری 2023 سے کھلیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں