105

پی ڈی ایم انتخابات سے ایسے ہی بھاگتی رہے تو ہم صوبائی انتخابات کیلئے جائیں گے، فواد چودھری

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ پی ڈی ایم انتخابات سے ایسے ہی بھاگتی رہے تو ہم صوبائی انتخابات کیلئے جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری کاکہناتھا کہ عمران خان نے ممبران اسمبلی کو انتخابات کی تیارنے کی ہدایت کی ہے،پی ڈی ایم انتخابات سے ایسے ہی بھاگتی رہے تو ہم صوبائی انتخابات کیلئے جائیں گے،ان کاکہناتھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات پہلے قومی اسمبلی کے بعد میں ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں