137

انٹربینک میں ڈالرگراوٹ کا شکار، قدر میں 86 پیسے کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے86 پیسے گرگیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالرکی قیمت میں86 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 168روپے25 پیسے پر فروخت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں