112

پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پیر 13 ستمبر کو صبح 7 بج کر 30 منٹ پر کابل روانہ ہوگی۔ افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کر دیا۔ پی آئی اے نے کابل فلائٹ آپریشن کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں ہیں۔ پی آئی اے کابل کے لیے ائیر بس 320 ساختہ طیارے استعمال کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں