130

احسن اور منال کی شادی کے چند خوبصورت لمحات

پاکستانی اداکارہ منال خان کی گزشتہ روز اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔

گزشتہ روز کی تقریب میں نکاح کے بعد رخصتی کی رسومات ادا کی گئیں تھیں جس کی ویڈیو منظر عام پر آچکی ہے۔

اس تقریب میں ہر عام شادی کی طرح کچھ لمحات ایسے بھی بنے جن کو یادگار کہا جاسکتا ہے اور اس کا اندازہ ان ویڈیوز سے لگایا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں دلہا اور دلہن یعنی احسن اور منال کے محبت کے اظہار اور شادی کی خوشی میں قید کئے جانے والے لمحات کو دیکھا جاسکتا ہے جو واقع ان کے لئے ایک یاد گار کے طور رہینگے۔

اسکے علاوہ ایک ویڈیو اور بھی ہے جس میں نکاح کے خوبصورت لمحے کو دیکھا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں