116

وزیر اعظم کارکردگی سے مطمئن نہیں تو ہم گھر چلے جائیں گے،شوکت ترین صحافی کے سوال پر غصے میں آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہماری کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں تو ہم

گھر چلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک تقریب کے دوران وزیر خزانہ شوکت ترین سے میڈیا نے سوال کیا کہ حکومت کے تین وزیر خزانہ اب تک جا چکے ہیں اور وزیر اعظم کے ایوارڈ فہرست میں آپ ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہیں ،اگر حکومت آپ کی کارکردگی سے مطمن نہیں تو کیا آپ چلیں جائیں گے ؟۔ جس پر شوکت ترین نے تلخ انداز میں کہا کہ

’چلیں جائیں گے یار‘ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں