146

نازیہ حسن کی آج 21 ویں برسی منائی جا رہی ہے

لاہور :(نیوزڈیسک ) گلوکارہ نازیہ حسن کی 21ویں برسی آج منائی جا رہی ہے ،وہ 3اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نازیہ حسن کی 21ویں برسی آج منائی جا رہی ہے ،وہ 3اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، 1980 میں 15برس کی عمرمیں گلوکاری کی دنیا میں آئیں ،اپنے بھائی زوہیب حسن کیساتھ مل کر پاکستانی موسیقی میں مغربی انداز متعارف کروایا ،کئی ایوارڈ جیتے۔

وہ 35سال کی عمر میں کینسر کے باعث 13اگست 2000کو لندن میں انتقال کرگئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں