اڑنے والی گاڑی او موٹر سائیکل کے بعد پیش ہے اڑنے والی کشتی جسکا فی الحال ڈیزائن تیار کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق مختلف ممالک کے تین اداروں کی مشترکہ کاوش کے طور پر ایک ایسی کشتی کا ڈیزائن پیش کیا گیا ہے جو کہ سمندر پر اڑتے ہوئے آگے بڑھے گی۔
اس کشتی کو پرسیکو ایف 70 ہائپربوٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی لمبائی 70 فٹ ہوگی، اس پر لمبے بادبان نصب ہیں جنہیں ضرورت پڑنے پر کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔