سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو کس نے اور کس طرح سے بچا لیا ؟ بڑا انکشاف

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فائل فوٹو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کیس میں سعودی ولی عہد کو بچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

بوب ووڈوارڈ کی کتاب میں یہ بھی انکشاف ہو اہے کہ ترکی میں سعودی سفارتخانے میں زندگی سے محروم کیے جانے والے صحافی جمال خاشقجی کے کیس میں ہونےوالی تفتیش میں ٹرمپ نے سعودی شہزادے کو بچایا۔

ٹرمپ نے کہا کہ وہ انہیں روک سکتے تھے اور انہوں نے شہزادہ محمد بن سلمان کو تفتیش کے دائرے سے بچایا ہے۔