پشاور۔ پی ۔ڈی ایم جلسہ سٹی ٹریفک پولیس نے متبادل روٹس جاری

پشاور۔ میں پی ۔ڈی ایم جلسے کے موقع پر سٹی ٹریفک پولیس نے عوام کی سہولت کیلئے متبادل روٹس کا انتظام کیا ہے۔روٹس جاری ۔ پشاور۔اس ضمن میں عوام کی سہولت کیلئے سٹی ٹریفک پولیس نے متبادل روٹس کے خصوصی نقشے جاری کردیئے پشاور۔ضلع میں صبح سے لیکر رات تک بڑی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہوگا چیف ٹریفک آفیسرعباس مجید خان مروت کے مطابق پشاور ۔اسلام آباد سے آنے والے حضرات مردان رشکئی انٹرچینج پر اتر کر نوشہرہ جی ٹی روڈ پیر زکوڑی پل کا راستہ استعمال کریں پشاور۔چارسدہ نیستہ انٹر چینج پراتر کر پشاور میں داخل ہونے کیلئے چارسدہ روڈ کا راستہ اختیار کریں پشاور۔جنوبی اضلاع سے آنے والے حضرات فرنٹئیر روڈ متنی سے سربند اور باڑہ روڈ کے راستے رنگ روڈ کے زریعے پشاور میں داخل ہوں پشاور۔پشاور میں داخل ہونے کیلئے کوہاٹ روڈ سیفن چوک سے پی اے ایف روڈ،رنگ روڈ اور عمر گل روڈکا راستہ استعمال کریں