کیپٹن ر محمد صفدر اعوان کا کرونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت،

لاہور ۔ پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی صدر کیپٹن ر محمد صفدر اعوان کا کرونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت، ڈاکٹرز نے ادویات جاری رکھنے اور مزید دو ہفتے مکمل آرام کی ہدایت دے دی۔ شریف میڈیکل سٹی لاہور کے شعبہ انتہائی نگہداشت میں زیر علاج کیپٹن ر محمد صفدر کی طبعیت بہتر ہے ۔