1 ڈاؤ یونیورسٹی میں کورونا کے علاج کی دوا کی تیاری اہم مرحلے میں داخل

ؓ 1۔ ڈاؤ یونیورسٹی میں کورونا کے علاج کی دوا کی تیاری اہم مرحلے میں داخل 2۔کورونا میں جان بچانے والی دوا کے کامیاب کلینکل ٹرائل 3۔ڈاؤیونیورسٹی نے انٹر اوینس امیونوگلوبیولن (آئی وی آئی جی)بنانے کا اعلان اپریل کے دوسرے ہفتے میں کیا تھا 4۔کلینکل ٹرائل کے دوران کورونا کی شدید علامات میں مبتلا مریضوں کی ریکوری 60فیصد رہی، ڈاکٹرز 5۔کورونا کی کم شدت کے مریضوں میں آئی وی آئی جی سے ریکوری 100فیصد رہی،ڈاکٹرز 6۔آئی وی آئی جی پر کام کا آغاز وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی پروفیسر سعید قریشی کی ہدایت پر مارچ میں شروع ہوا 7۔آئی وی آئی جی (انجیکشن) کورونا سے صحت یاب مریضوں کے پلازما کو شفاف کرکے کشید کیا جاتاہے 8۔کلینیکل ٹرائل کے لیے ڈریپ کا تعاون حاصل رہا، ڈاکٹر شوکت علی