پشاور جلسہ گاہ جانےبوالے تمام راستے کنٹنیرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ

پشاور پی ڈی ایم جلسہ پشاور جلسہ گاہ جانےبوالے تمام راستے کنٹنیرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ زرالع صوبائی حکومت کا تمام متعلقہ ادروں کو ہدایات جاری کردی کل ہفتہ کو 12 بجے کے بعد تمام۔اہم راستے بند کرنے کے پولیس اور ضلعی انتظامہ کو۔کنٹنرز کا بندوبست کرنے احکامات جاری مزاحمت پر اعلی قیادت کے حلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ رینگ روڈ دالزک روڈ چارسدہ روڈ سمیت لنک روڈ کو بند کر دیا جاے گا۔زرالع جلسہ کی۔بھی صورت میں نہ۔ہونے کےلے اقدامات کی تیاریاں شروع قیادت سمیت کارکنان اور زمہ دارن کو گرفتار کرنے سے درلغ نہ کی جای گی زرالع تمام۔لسٹیٹں تیار۔زرالع