لاہور: تحریک لبیک کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے، فیملی ذرائع

لاہور: تحریک لبیک کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے، فیملی ذرائع لاہور: خادم حسین رضوی بخار میں مبتلا تھے، فیملی ذرائع لاہور: خادم حسین رضوی کو تیز بخار ہونے کے باعث شیخ زید ہسپتال داخل کروایا گیا تھا، فیملی ذرائع لاہور: خادم حسین رضوی کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، فیملی ذرائع لاہور: خادم حسین رضوی کی ڈیڈ باڈی ان کے گھر پہنچ گئی، فیملی ذرائع لاہور: خادم حسین رضوی کے کارکن انکی رہائش گاہ پہنچنا شروع ہو گئے، فیملی ذرائع