صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی عیادت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دورہ لاہور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی عیادت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری شجاعت کی صحت کے متعلق دریافت کیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی چوہدری شجاعت حسین کی جلد صحتیابی کی دعا۔