خیبر پختون خواہ سابق وزیر اعلی بھی کرونا کا شکار

خیبر پختون خواہ  سابق وزیر اعلی بھی کرونا کا شکار سابق وزیر خیبر پختون خواہ

خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلی مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ کے سابق صدر سینیٹر صاحبزادہ پیر صابر شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے انہوں نے اپنے علاقے سری کوٹ ہری پور میں خود کو قرنطینہ کرلیا ہے