تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ

 تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آئندہ ہفتہ کیا جائے گا

 وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت تعلیمی اداروں سے متعلق اجلاس اور  پنجاب میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ 23 نومبر کو تعلیمی ادارے بند کرنے بارے دوبارہ اجلاس ہوگا. اجلاس میں کووڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا. موجودہ اجلاس میں تمام آپشنز پر غور کیا گیا. ڈاکٹر مراد راس

بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس ایک ہفتے کے لیے ملتوی