. تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا رحجان

. تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا رحجان

لاہور. جی سی یونیورسٹی کے بعد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے بھی اینٹی منشیات فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا

 رضا کار فورس میں طلبا کو شامل کیا جائے گا، رضا کار فورس کیلئے اے این ایف سے بھی معاونت لی جائے گی. رضا کار فورس یونیورسٹی کے اندر گردو نواح میں منشیات کی ترسیل کو روکے گی. یونیورسٹی سرونٹ کوارٹرز میں غیر ضروری افراد کی آمد و رفت پر پابندی لگائی گئی یے. اینٹی نارکوٹکس فورس کے تعاون سے آگاہی سیشن منعقد ہونگے. ترجمان یوای ٹی

لاہور. نئے سمسٹر کا آغاز ہوتے ہی جامعہ پنجاب میں بھی منشیات کی روک تھام کیلئے سیشن منعقد ہونگے.

خرم شہزاد ترجمان