افسوسناک بریکنگ نیوز: پاک فوج پر ایک اور حملہ ، شہادتوں کی تعداد 22ہوگئی

 پاک فوج پاک فوج

تربت نے دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک لانس نائیک شہید اور تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تربت کے قریب جھکی پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ،فائرنگ کےتبادلے میں لانس نائیک وسیم اللہ شہید ہو گئے اور 3جوان شہید ہو گئے ۔

گزشتہ پانچ روز میں دہشت گردوں کے حملوں میں 22جوان شہید ہو گئے۔15جوان بلوچستان ،6شمالی وزیرستان ،ایک باجوڑ میں شہید ہوا