محکمہ پولیس آزاد کشمیر کے حوالے سے بڑی خبر

ہیروئین سمگلنگ کیس میں ملزمان کی معاونت فائل فوٹو ہیروئین سمگلنگ کیس میں ملزمان کی معاونت

آزاد کشمیر:پولیس افسران پر الزامات پر اعلی سطحی تحقیق مکمل اور رپورٹ جاری ۔

تین سینئر پولیس افسران انٹرنیشنل ہیروئین کیس میں ملوث نکلے.


 انٹرنیشنل ہیروئین سمگلنگ کیس میں ملزمان کی معاونت اور اربوں روپے بٹورنے پر تین پولیس کے افسران معطل


 سینئر افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈہ میں ملاوث تھے. معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او طاہر ایوب. سب انسپکٹر جاوید سووز اے آیس آئی تاج.

  انکوائری کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ. میرپور ریجنل دفتر میں حاضر ہونے کا حکم.

کوٹلی کے تین پولیس افسران جرم ثابت ہونے پر معطل کردیے گے،عالمی منشیات گینگ کی سہولت کاری کرنے اور اعلی افیسر کے خلاف محاذ آرائی پر سخت ایکشن۔

عوام اور میڈیا کی زہن سازی کرنے پر سزا. افسران میں طاہر ایوب،جاوید سوز اور راجہ تاج شامل ہیں